News : FC Vehicles Under Attacked By Remote Bomb Device,BRA Claimed Responsiblity
on 2009/8/13 0:31:09 (123 reads)

بی آر اے نے سریاب روڈ دھماکہ کی ذمہ داری قبول کرلی 5 اہلکار ہلاک ہوئے فائرنگ ہم نے نہیں کی ،میر سرباز بلوچ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) سریاب روڈ ایریگیشن کالونی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ 5 ایف سی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا بی آر اے کا دعویٰ مند میں ایف سی کیمپ پر دستی بم سے حملہ کی ذمہ داری نے بی بی آر اے نے قبول کرلی تفصیلات کے مطابق بلوچ سلح تنظیم بی آر اے کے ترجمان میر سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے اخبارات کے دفاتر فون کرکے سریاب روڈ میں واقع ایریگیشن کالونی میں ایف سی کے کانوائے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی میر سر باز بلوچ نے کہا کہ اس حملے میں ایف سی کی دو گاڑیاں مکمل طور پر تباہ پانچ ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے میر سر باز خان بلوچ نے کہا کہ یہ حملہ گذشتہ پانچ دنوں سے ڈیرہ بگٹی کے علاقوں مڑوار اور گو ڈی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے رد عمل میں کیا گیا ہے اس حملے کے بعد ایف سی اہلکاروں کی فائرنگ سے کئی معصوم شہری بھی ہلاک وذخمی ہوگئے اس کے علاوہ ایک کارروائی میں مند میں مند یگ کے مقام پر ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملے کی ذمہ داری بھی سرباز بلوچ نے بی آر اے کی طرف سے قبول کرلی میر سرباز بلوچ کے مطابق آخری اطلاعات آنے تک سیکور ٹی فورسز کے ساتھ چھڑپیں جاری تھیں ۔

Printer Friendly Page Send this Story to a Friend Create a PDF from the article


Other articles
2010/9/7 18:09:02 - Baloch Liberation Front pamphleting in Turbat
2010/9/7 17:59:02 - Pakistani government planned another brutal policy against Baloch nation
2010/9/6 21:14:40 - Pakistani occupying forces ambushed in Balochistan,seven killed several injured:BLF
2010/9/6 21:12:34 - Courts and schools boycotted against the abduction of Rehman arif and thousands other
2010/9/6 21:10:08 - Body of Balochistan lawyer allegedly killed by Pakistan's Military Intelligence found
2010/8/24 21:37:14 - BNM protest against the abductions and killings of activists
2010/8/24 21:34:05 - The reality of Zaman Marri abductors is revealed:AIM
2010/8/19 19:30:31 - Intelligence officials gunned down near Mastung,BLA has claimed the responsiblity
2010/8/19 19:28:06 - FC convoy attacked near Turbat,Eight killed several injured
2010/8/19 19:25:40 - BNM Karachi zone protested against the abduction of Agha Abid Shah and others



Bookmark this article at these sites

                   

Copyright © 2009. Balochwarna